کچھ ٹی وی چینلز نے جرنیلوں کو گالیاں دینے کو انقلاب کا نام دیا تھا، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل  کی پریس کانفرنس

34

اسلام آباد۔11مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کچھ ٹی وی چینلز نے جرنیلوں کو گالیاں دینے کو انقلاب کا نام دیا تھا ۔