پولیس لائنز پاکپتن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

36

پاکپتن،14 مارچ (اے پی پی): آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات کی روشنی میں امروز علی الصبح پولیس لائنز پاکپتن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن محمد اکرم خان نیازی نے سلامی کے چبوترے پر سلامی لی جبکہ جنرل پریڈ کا مقصد پولیس ملازمان میں ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانا ہے۔

 جنرل پریڈ میں پنجاب پولیس ، ایلیٹ فورس،اور ٹریفک پولیس کے دستوں نے شرکت کی۔