تیمرگرہ ۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو تیمر گرہ، لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین لوگوں نے ملک کو کمزور کیا ،یہ دنیا کے سامنے جھک گئے۔