تیمرگرہ ۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو تیمر گرہ، لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ایک خوددار قوم اور ملک کو ایک حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہمارے منشور کا حصہ ہے۔