اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جے 10 سی طیاروں کے بعد پاکستان کا فضائی دفاع ہندوستان فضائیہ پر سبقت لےگیا۔