سندھ پولیس پرامن مظاہرے پر ایف آئی آر کاٹ رہی ہے؛ وفاقی وزیر علی حیدر زیدی

18

اسلام آباد، 26 مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے  ہفتہ کو یہاں  گورنر سندھ عمران اسماعیل،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین   اور  ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عامر محمود کیانی کے  ہمراہ  میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ  سندھ  پولیس پرامن مظاہرے پر  ایف آئی آر کاٹ رہی ہے ، آئی  جی سندھ سے  سوال ہے کہ   کیا آپ  بلاول کے غلام ہیں ؟۔