سینٹ اور قومی اسمبلی میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کیلئے قانون سازی آخری مراحل میں ہے؛  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید  

46

اسلام آباد، 02 مارچ (اے پی پی ): وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید  نے  بدھ کو  یہاں  پریس کانفرنس سے  خطاب میں  کہا ہے کہ  سینٹ اور قومی اسمبلی میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کیلئے قانون سازی آخری مراحل میں ہے۔