سی پیک منصوبوں کے لئے سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں؛ معاون خصوصی سی پیک خالد منصور

36

اسلام آباد،17 مارچ (اے پی پی ): وزیراعظم  کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصورنے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے لئے سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔