شہر اور گرد ونواح میں  بارش ، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

33

پشین،06 ماچ ( اے پی پی ): پشین،  خانوزئی بوستان سرانان برشور حرمزئی اور دیگر علاقوں میں  بارش ہوئی  ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے  اور طویل خشک سالی کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔

سورس:وی این ایس، پشین