عدم اعتماد کی سازش عمران خان کیخلاف نہیں بلکہ پاکستانی عوام کیخلاف ہے: چوہدری فواد حسین

37

اسلام آباد ،28 مارچ (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ہوئی ۔

فاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ عدم اعتماد کی سازش عمران خان کیخلاف نہیں بلکہ پاکستانی عوام کیخلاف ہے۔