عمران خان کی وجہ سے عالمی محاذ پر پاکستان سر اٹھا کر کھڑا ہے؛وفاقی وزیر  چوہدری فواد حسین

44

اسلام آباد ، 27 مارچ (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جلسے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام  میں کہا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان کی وجہ سے عالمی محاذ پر پاکستان سر اٹھا کر کھڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔

سورس : وی این ایس، اسلام آباد