فیصل آباد ، 25 مارچ (اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ فیصل آباد کا موڈ بتا رہا ہے کہ آج بھی عمران خان کی مقبولیت 2018ء کی طرح قائم ہے۔
سورس:وی این ایس، اسلام آباد