پاکستانی قوم اب حقیقی آزادی چھوڑنے کو تیار نہیں؛ وفاقی وزیر  اسدعمر

8

اسلام آباد،  25 مارچ (اے پی پی ): وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات اسدعمرنے  جمعہ کو یہاں  میڈیا سے  گفتگو  میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم اب حقیقی آزادی چھوڑنے کو تیار نہیں ہے ۔

سورس؛وی  این ایس، اسلام آباد