اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے منگل کو اپوزیشن رہنمائوں کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ ماضی میں ملکی سالمیت کو داؤ پر لگایا گیا، آج پاکستان کے پوری دنیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں۔