محب وطن اراکین اسمبلی بیرونی طاقتوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ؛ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل

30

اسلام آباد ،09 مارچ (اے پی پی ): معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے  بدھ کو  یہاں   نیوز کانفرنس سے خطاب میں   کہا  ہے کہ تگڑے بیان دینے سے تگڑے ملک آپکی زندگی تنگ کر دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون 2021 ء میں عمران خان نے فوجی اڈے دینے سے انکار کیا تو اپوزیشن نے باہر کے دورے شروع کر دیئے، محب وطن اراکین اسمبلی بیرونی طاقتوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔