مری،21 مارچ (اے پی پی ):مسوٹ کے قریبی سوزوکی بولان وین کھاہی میں گر گئی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جاں بحق ہونے والا بابر کبیر بہارہ کہو اسلام آباد کا رہائشی تھا۔
سورس: وی این ایس، مری