موسی خیل، 22 مارچ (اے پی پی ): ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل نے اپنے فنڈ سے تعمیر کردہ فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر موسی خیل یاسر حسین ہزارہ ٹھیکیدار ڈاکٹر عبداللطیف اور دیگر ساتھیوں بھی موجود تھے ۔