وزیراعظم عمران خان سے جی ڈی اے قیادت کی ملاقات

53

کراچی،9مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے  جی ڈی اے قیادت نے بدھ  کو   یہاں  ملاقات کی ہے ۔  ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقات میں  عارف مصطفی جتوئی، حسنین علی مرزا، معظم علی خان، محمد رفیق، محمد شہریار خان مہر، نند کمار گوکلانی، نسیم اختر راجپر اور نصرت بانو سحر عباسی نے شرکت کی۔