وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس،  اجلاس میں  کابینہ کے ارکان کو خط کے مندرجات سے آگاہ کیا گیا

42

اسلام آباد۔30مارچ  (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا،  اجلاس میں  کابینہ کے ارکان کو خط کے مندرجات سے آگاہ کیا گیا۔