کراچی۔28مارچ (اے پی پی): گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں برآمدات کے حوالے سے بہت صلاحیت موجود ہے جسے ویلیو ایڈیشن کے ذریعے مزید فروغ دیا جاسکتا ہے۔