پاکپتن،21 مارچ (اے پی پی ):پرانا تھانہ کے قریب موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئی ہیں ۔جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ جمال دین جبکہ زخمیوں کی شناخت سفیہ بی بی اور اقراء کے نام سے ہوئی ہے ۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو 1122 نے موقع پہ پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
سورس:وی این ایس، پاکپتن