پاکپتن، 29 مارچ (اے پی پی): ڈسٹرکٹ ہسپتال پاکپتن میں کٹے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کے لئیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز نے مریضوں کو فری آپریشن اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کیں۔
نجی فلاحی تنظیم کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کٹے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لئیے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں تیس سے زیادہ مریضوں کو فری طبعی سہولیات فراہم کہ گئیں۔
تفصیل عباس علی عارفی کی اس رپورٹ میں۔
ساٹ:پروفیسر ڈاکٹریاسر مکی
فری میڈیکل کیمپ مستحق اور نادار افراد کے لئیے کسی نعمت سے کم نہیں۔











