ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سرداربابرخان کے استقبال کے لئے تحریک انصاف کی موٹر اور موٹر سائیکل ریلی شہر سے روانہ

29

موسیٰ خیل،17 مارچ(اے پی پی): ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سرداربابرخان کے استقبال کے لئے تحریک انصاف کی موٹر اور موٹر سائیکل ریلی شہر سے روانہ،تاحد نگاہ گاڑیوں  کےلمبی قطاریں لگ گئیں نغموں نظموں سے علاقہ گونج رہاہے نوجوانوں میں جوش وخروش،ہر طرف تحریک انصاف کے جھنڈوں کی بہار اور زبردست گہما گہمی،فلگ شگاف نعرے جلوس کنٹرول کرنے کیلئے سردارحاجی رضا خان اور کمیٹی ممبران مسلسل نگرانی میں مصروف  ہیں۔