ہرنائی،23 مارچ(اے پی پی ): زرغون غر کھاتہ کوئلہ زہریلی گیس دھماکہ ، زرغون غر گھاٹہ کوئلہ کان میں 24گھنٹے گزرنے کے بعد تین کان کنوں کو نکال لیاگیا ہے ۔
ڈی سی ہرنائی کے مطابق پی ڈی ایم اے، محکمہ مائنز کی ریسکو ٹیمیں ریسکو آپریشن جاری ہے ۔ ڈی سی ہرنائی کے مطابق کوئلہ کان سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث امدادی کام میں مشکلات کا سامنا ہے ،زرغون غر ضلع ہرنائی کا علاقہ ہے تاہم صوبائی دارلحکومت سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر ہے۔
اے پی پی /عارف ترین/نورین
سورس:وی این ایس، ہرنائی