ایبٹ آباد؛سیم فری دسترخوان کی جانب سے  افطار وین کا آغاز کر دیا گیا

50

ایبٹ آباد ،06 اپریل (اے پی پی ): سیم فری دسترخوان کی جانب سے ایبٹ آباد افطار وین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سیم فری دستر خوان کی ایم ڈی ثمینہ کوثر نے سیم فری افطار ی کے کام کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ سیم فری دستر خوان کی جانب سے یکم رمضان سے30 رمضان تک ہر سال راہگیروں اور مسافروں کو روزہ افطار کرایا جاتاہے ۔