اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے جمعرات کو ”اے پی پی” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ “بینظیر انکم سپورٹ پروگرام” سے نکالے گئے مستحقین کو اپیل کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔