اسلام آباد ،01 اپریل (اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے وقارالنساء گریجوایٹ کالج راولپنڈی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تقریب سے خطاب کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا کہ دنیا میں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا جس کی خواتین پڑھی لکھی ہوں۔











