ساڑھے تین سال میں 20 ہزار ارب روپے قرضے لئے گئے، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

23

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ ساڑھے تین سال میں 20 ہزار ارب روپے قرضے لئے گئے۔