صوبوں کیساتھ مل کر رمضان میں سستا آٹا لے کر آئینگے، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

10

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ صوبوں کیساتھ مل کر رمضان میں سستا آٹا لے کر آئینگے۔