عمران خان کو عام آدمی کا کوئی خیال نہیں تھا،اب کارکردگی کارڈ چلے گا،احسن اقبال

33

اسلام آباد،26 اپریل(اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے منگل کع یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو عام آدمی کا کوئی خیال نہیں تھا،اب کارکردگی کارڈ چلے گا۔