فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے اپنے گیارہ اکاؤنٹس خفیہ رکھے ہیں جس کو پارٹی کی قیادت آپریٹ کرتی تھی، اکبر ایس بابر

36

اسلام آباد، 13 اپریل(اے پی پی):اکبر ایس بابر نےالیکشن کمیشن کے باہر  بدھ کو یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے اپنے گیارہ اکاؤنٹس خفیہ رکھے ہیں جس کو پارٹی کی قیادت آپریٹ کرتی تھی۔