اسلام آباد،29اپریل(اے پی پی):مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے جمعہ کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی قیادت کے اکٹھے ہونے سے مسائل حل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کو اداروں پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔