وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی،ملک و قوم کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی

9

مدینہ منورہ،29اپریل  (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجدِ نبوی  ﷺمیں نمازِ جمعہ ادا کی۔ نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم نے  ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔