وزیرِ اعظم  شہباز شریف کی مسجد نبوی کی روضہ رسول ﷺپر حاضری،ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے

13

اسلام آباد،29 اپریل(اے پی پی ):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں پاکستانی وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ۔

وزیر اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی، ترقی اور سماجی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔