پاکستان کا مستقبل اس وقت عدالت کے ہاتھ میں ہے؛ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ

29

اسلام آباد ،05 اپریل (اے پی پی ): پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ پاکستان کا مستقبل اس وقت عدالت کے ہاتھ میں ہے۔