لاہور، 26 مئی ( اےپی پی): وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہبازنے چوہنیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثمرین زیادتی کیس میں درندوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔