راولپنڈی،یکم مئی(اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ آج حرمت مسجد نبویﷺ کمیٹی بنا دی ہے، ہم اس کے پاسدار ہیں۔انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جاۓ گی۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد