صوابی،11 اپریل ( اےپی پی): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے صوابی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان قومی اداروں کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں بنا۔عمران خان کی بری کارکردگی سے ملک ونٹیلیٹر پر ہے۔