عمران خان لوگوں کو بتائیں کہ انھوں نے اپنے کتنے وعدے پورے کئے؟شازیہ مری کی میڈیا سے گفتگو

7

 اسلام آباد، 18 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر براۓ تحفیف غربت اور سماجی تحفظ، شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو بتائیں کہ انھوں نے اپنے کتنے وعدے پورے کئے؟

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں میں انتشار اور نفرت پیدا کرنا پاکستان کی خدمت نہیں ہے۔