عمران خان کی بری کارکردگی سے ملک ونٹیلیٹر پر ہے ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز   کا صوابی میں جلسہ سے خطاب

21

صوابی،11 اپریل ( اےپی پی): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے صوابی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بری کارکردگی سے ملک ونٹیلیٹر پر ہے۔ شکر ہے عوام کو مشکلات میں ڈالنے والوں سے جان چھوٹی ۔ انہوں نے کہا  کہ گزشتہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں بنا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ عمران خان قومی اداروں کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔