وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  کا گوادر یونیورسٹی   کا دورہ ، طلبہ طالبات کے اجتماع سے خطاب کیا

9

گوادر، 17 مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر احسن اقبال آج  بروز منگل گوادر یونیورسٹی پہنچ گئے۔ گوادر یونیورسٹی  پہنچنے پر ننھی مننی بچی نے  گلدستہ پیش کیا، ایم این اے محمد اسلم بھوتانی،  کمشنر مکران،ڈپٹی کمشنر گوادر ڈی آئی جی مکران، اعلیٰ سرکاری افسران، پرنسپل یونیورسٹی گوادر،اساتذہ کرام، طلبہ طالبات نے استقبال کیا۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے طلبہ طالبات کے اجتماع سے خطاب کیا۔