گزشتہ ساڑھے تین سال میں آزادی رائے کو شدید نقصان پہنچایا گیا،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب

7

کراچی، 13 مئی ( اےپی پی): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن  نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گزشتہ ساڑھے تین سال میں آزادی رائے کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔