قوم کو اکٹھا ہونے کی ضرورت، دشمن کو موقع نہ دیں کہ اندرونی اختلافات کا فائدہ اٹھائے،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب

5

کراچی، 13 مئی ( اےپی پی): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن  نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قوم کو اکٹھا ہونے کی ضرورت، دشمن کو موقع نہ دیں کہ اندرونی اختلافات کا فائدہ اٹھائے ۔