لاہور،03مئی(اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے دارالشفقت لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یتیم کو اکیلا نہ چھوڑنا زندگی کا نچوڑ ہے۔انہوں نے کہا کہ یتیم بچوں کے احساس محرومی کو سامنے رکھ کر آگے بڑھنا ہے۔