ملتان؛ پہلی رشید میموریل رضوان ٹائیگر، آل پنجاب تیکوانڈو لور چیمپئن شپ کا انعقاد

1

ملتان ،7 جون (اے پی پی ):پہلی رشید میموریل رضوان ٹائیگر، آل پنجاب تیکوانڈو لور چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔  چیمپئن شپ  میں تھیگو فائیٹ اور فرسٹ ٹائم بیرکینگ بھی شامل تھی، ان تینوں ایونٹ میں رضوان ٹائیگر تیکوانڈو اکیڈمی ملتان کے 17 مرد اینڈ خواتین کھلاڑیوں  نے بھرپور طریقے سے شرکت کی اور  میڈلز اور ٹرافی اپنے نام کیے۔

کھلاڑی نیم  محمد عبداللہ فائیٹ میں بروانز میڈل اینڈ برکینگ میں گولڈ میڈل،قریش بروانز میڈل،اریش برکینگ میں بروانز میڈل، محمد طلحہ برکینگ میں بروانز میڈل، عبداللہ نعمان برکینگ میں سلور میڈل، جونیئر طہہ ندیم فائیٹ میں بروانز میڈل، حافظ عبدالزاق فائیٹ میں بروانز میڈل، ایشال فاطمہ برکینگ میں بروانز میڈل،اریب احمد فائیٹ میں گولڈ میڈل،لاریب لطیف فائیٹ میں سلور میڈل، علینا لطیف تھیگو میں سلور میڈل، ارم فاطمہ برکینگ میں گولڈ میڈل اینڈ فائیٹ میں سلور میڈل اینڈ تھیگو میں بروانز میڈل حاصل کیا جبکہ  رضوان ٹائیگر تیکوانڈو اکیڈمی نے بیسٹ اورگینایزر کی ٹرافی بھی اپنے نام کی۔