نیب قانون ترامیم میں 85 فیصد وہ ترامیم ہیں جو پی ٹی آئی آرڈیننس کے ذریعے لائی تھی،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

2

 

اسلام آباد، 22 جون  ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی  وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ مشترکہ  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قانون ترامیم میں 85 فیصد وہ ترامیم ہیں جو پی ٹی آئی آرڈیننس کے ذریعے لائی تھی۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کا واحد ایجنڈا صرف اور صرف سیاسی انتقام رہا۔