گزشتہ 4 سال میں عمران خان کا واحد ایجنڈا صرف اور صرف سیاسی انتقام رہا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

5

اسلام آباد، 22 جون  ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی  وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ مشترکہ  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کا واحد ایجنڈا صرف اور صرف سیاسی انتقام رہا۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ  نیب قوانین میں ترامیم سے فائدہ خان صاحب کے اردگرد مافیا کو پہنچے گا۔