اسلام آباد، 01 جون(اے پی پی):وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان ترکی بزنس کونسل کی طرف سے بدھ کواپنےاعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی، زراعت، تجارت اور دوسرے بے شمار شعبوں میں باہمی تعاون کے وسیع امکانات کا فائدہ اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔