اسلام آباد، 25 جون ( اےپی پی): سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر کام کرنا ہوگا تاکہ ملک ترقی کرے۔