اسلام آباد،02جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مشعال ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ہر پاکستانی دُکھی ہے۔